Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موجودہ دور میں سیاسی بھرتیاں ہوئی ہیں تو ثابت کریں

Now Reading:

موجودہ دور میں سیاسی بھرتیاں ہوئی ہیں تو ثابت کریں
shibli

شبلی فراز نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں سیاسی بھرتیاں ہوئی ہیں تو ثابت کریں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات شبلی فرازکا کہنا ہے کہ ماضی میں پاکستان ٹیلی ویژن میں سیاسی بھرتیاں کی گئیں، ہم نے صرف ٹاپ مینجمنٹ کو تبدیل کیا، موجودہ دور میں سیاسی بھرتیاں ہوئی ہیں تو ثابت کریں۔

انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے دور میں پی ٹی وی میں کوئی بھرتیاں نہیں ہوئیں، ٹاپ منیجمنٹ کو تبدیل کرنے کا مقصد اس ادارے کو دوبارہ اٹھانا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر