Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کروادی گئی

Now Reading:

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کروادی گئی
سابق وزیراعظم

سابق وزیراعظم

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کروادی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی 26 جون کی میڈیکل رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروادی گئی ہے۔

میڈیکل رپورٹ نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔ نواز شریف کی میڈیکل ہسٹری بھی رپورٹس میں شامل ہے۔

رپورٹ کے مطابق  کورونا کےبعد کی صورتحال معمول پر آنے کے بعد نواز شریف کے دل کا علاج ہونا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  نواز شریف کو روزانہ فزیکل سرگرمی کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان جلد ہمارے الائنس کا حصہ بن جائیں گے، بیرسٹر گوہر علی
گندم درآمد اسکینڈل، وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کر لیا
ایرانی صدر کی شہادت پر پاکستان میں بھی آج یوم سوگ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے تاجک وزیر خارجہ کی ملاقات
جہلم پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار
سیاسی کمیٹی کے قیام کانوٹیفکیشن جاری، رانا ثنا اللہ کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر