Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایم ایل ون کا کریڈٹ آرمی چیف اور وزیر اعظم کو جاتا ہے، شیخ رشید

Now Reading:

ایم ایل ون کا کریڈٹ آرمی چیف اور وزیر اعظم کو جاتا ہے، شیخ رشید
شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ  ایم ایل ون گیم چینجر ہے،اس کا کریڈٹ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  اور وزیر اعظم عمران خان کو جاتا ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے  شیخ رشید احمد نے اعلان کیا کہ 10 ستمبر سے 10 مزید ٹرینیں شروع کر رہے ہیں۔

وزیر ریلوے نے کہا کہ  آئی پی پیز سے بجلی کے معاہدے کے بعد بجلی کے ریٹس کم ہو ں گے۔

شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ یہ نیب میں پیشی پر یوں جاتے ہیں جیسے قلعہ فتح کر کے جا رہے ہیں۔  الزامات کا رخ موڑنے کے لیے پتھراؤکیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ  عمران خان کے ہاتھوں اپوزیشن زچ ہو رہی ہے۔ نیب میں چینی اور آٹے کا کیس چل رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر