Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سیشن سے خطاب کریں گے

Now Reading:

وزیر اعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سیشن سے خطاب کریں گے
وزیر اعظم

وزیراعظم  عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سیشن سے خطاب کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس رواں ماہ ہوگا جس سے وزیر اعظم عمران خان خطاب کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  کورونا وائرس کے باعث اجلاس ورچوئل ہوگا۔

وزیر اعظم عمران خان  25 ستمبر کو جنرل اسمبلی کے سیشن سے خطاب کریں گے۔وزیراعظم خطاب کرنے والے چھٹے اسپیکر ہوں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیراعظم کا خطاب ریکارڈڈ بھی ہوسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج انکشاف ہوا کہ اسرائیل پی ٹی آئی کی پشت پر ہے، خواجہ آصف
پی ٹی آئی کی معاہدے کی خلاف ورزی، انتظامیہ کی کارروائی پر شرکا کا پتھراؤ
افغان علاقے سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر بلااشتعال فائرنگ
وفاقی وزیر اطلاعات کا نیول ہیڈ کوارٹرز میں یادگار شہدا کا دورہ
ملک گیر خصوصی انسداد پولیو مہم کا افتتاح
کراچی، سیف سٹی پروجیکٹ کی پہلی ماڈل کار کا افتتاح
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر