Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

12 سالہ بچے کو شادی کیلئے اغوا کرنے والی استانی گرفتار

Now Reading:

12 سالہ بچے کو شادی کیلئے اغوا کرنے والی استانی گرفتار
کشمور میں چار سالہ معصوم بچی علیشہ مغل زیادتی کیس کے معاملے پر ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں واقعے کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

12 سالہ بچے کو شادی  کے لیے اغوا کرنے والی استانی  کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق   نواں کوٹ پولیس نے پانچویں جماعت کے طالب علم کو شادی کے لیے اغواکرنے والی ملزمہ کو  گرفتار کر لیا۔

مغوی بچہ عرصہ 2سال سے ملزمہ کے گھر ٹیوشن پڑھنے جاتا تھا۔ ملزمہ 12سالہ مزمل کو ورغلا پھسلا کر اپنے ساتھ جڑانوالہ لے گئی تھی۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے بچے کو بازیاب کروایا۔ مغوی بچے مزمل کے والد نے تھانہ نواں کوٹ میں اغواء کا مقدمہ درج کروا رکھا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر