Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان سیاحت کے اعتبار سے بیش بہا قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، وزیراعظم

Now Reading:

پاکستان سیاحت کے اعتبار سے بیش بہا قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان سیاحت کے اعتبار سے بیش بہا قدرتی وسائل سے مالا مال ہے تاہم سیاحت کے فروغ سے ملکی معیشت بہتر اور غربت کے خاتمے میں مدد حاصل ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں قومی رابطہ کمیٹی برائے سیاحت کا اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں نئے سیاحتی مقامات ڈیولپ کرنے اور علاقائی لوگوں کو اپنے گھروں کے ساتھ سیاحوں کیلئے رہائش بنانے کیلئے قرضے دینے کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔

Advertisement

اجلاس میں وزیر اعظم کی تاریخی اہمیت کے حامل سیاحتی مقامات کی اصل شکل میں بحالی کو یقینی بنانے اور ان مقامات تک رسائی کیلئے گاڑیوں کے بجائے چیئر لفٹ یا پیدل چلنے کیلئے ٹریکس بنانےکی ہدایت کی گئی ہے۔

دوران اجلاس وزیر اعظم کی ملک بھر کے سیاحتی مقامات پر تجاوزات کی روک تھام, صفائی کا مناسب بندوبست کی اور منظور شدہ نقشے کے مطابق تعمیرات سمیت مختلف مسائل کے بروقت حل کیلئے قوانین و ضوابط بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مریم نواز نے مہنگائی کوکنٹرول کرنے کی کوشش کی، عظمیٰ بخاری
رواں ہفتے کون سی اشیاء مہنگی اور سستی ہوئیں؟ اعداد و شمار جاری
وزیراعظم کی تمام وزارتوں، ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت
جاسوسی کرنے والا ڈرون پکڑا گیا
مریم نواز نے پائلٹ سٹیلائٹ انٹرنیٹ پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے پریشان کن خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر