Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امن، ترقی اور خوشحالی افغان عوام کاحق ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

Now Reading:

امن، ترقی اور خوشحالی افغان عوام کاحق ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا  کہنا ہے کہ امن، ترقی اور خوشحالی افغان عوام کاحق ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں  وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز  نے کہا کہ  ‏وزیر اعظم  عمران خان کا دورہ افغانستان دوطرفہ تعلقات  اور رابطوں کے فروغ میں اہم پیش رفت ہے۔

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ  دونوں ملکوں کے عوام بھائی چارے کے رشتے میں بندھے ہیں،انہوں نے دہشت گردی کے خلاف عظیم قربانیاں دی ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  امن، ترقی اور خوشحالی افغان عوام کاحق ہے۔   وزیر اعظم عمران خان  بھی خطے میں امن کے داعی ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
صدر مملکت کا بوسنیا ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے پر زور
شیخ وقاص اکرم پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے لاعلم نکلے
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
فیصل آباد میں ہر صورت جلسہ کریں گے، حامدرضا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر