Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آصف زرداری اور نواز شریف میں ٹیلیفونک رابطہ

Now Reading:

آصف زرداری اور نواز شریف میں ٹیلیفونک رابطہ
ٹیلیفونک رابطہ

سابق صدر آصف زرداری اور میاں نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

دوران رابطہ دونوں رہنماؤں کے درمیان مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے جبکہ موجودہ سیاسی صرتحال پر بھی بات چیت کی گئی ہے۔

اس ضمن میں زرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے موجودگی سیاسی صورتحال پر نواز شریف سے گفتگو کی ہے جبکہ دونوں رہنماؤں کے درمیان چند دنوں میں یہ چوتھی مرتبہ رابطہ ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر