Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی پیک کے تحت پروجیکٹ تیزی سے مکمل کیے جا رہے ہیں، خسرو بختیار

Now Reading:

سی پیک کے تحت پروجیکٹ تیزی سے مکمل کیے جا رہے ہیں، خسرو بختیار
سابق وفاقی وزیرخسرو بختیار

وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا ہے کہ پچھلے دو سالوں میں سی پیک کے تحت پروجیکٹ تیزی سے مکمل کیے جا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خسرو بختیار کی نئے تعینات چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات ہوئی ہے جس میں پاک چین اقتصادی تعاون اور سی پیک پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

دوران ملاقات خسرو بختیار کا کہنا تھا کہ پاک چین کے مابین بزنس ٹو بزنس اور زرعی شعبے میں تعاون بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں۔

انہوں نے مزید کہا تھا کہ انسدادِ کورونا کیلئے چین کیطرف سے تعاون کیلئے تہے دل سے شکر گزار ہیں۔

علاوہ ازیں ملاقات میں چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کیلئے مل کر کام کریں گے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ چین کی پاکستان میں بیرونی امداد پورٹ فولیو کو بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں اور اسی حوالے سے پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چوہدری موسیٰ الہی نے پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھا لیا
نیول چیف نویداشرف کی چین میں منعقدہ19ویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر