Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت نے نیشنل پارک سروس شروع کی ہے، ملک امین اسلم

Now Reading:

حکومت نے نیشنل پارک سروس شروع کی ہے، ملک امین اسلم

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ حکومت نے نیشنل پارک سروس شروع کی ہے۔

پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کا کہنا تھا کہ نانگا پر بت اور ہمالیہ نیشنل پارک کا افتتاح کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ حکومت نے نیشنل پارک سروس شروع کی ہے ،پانچ ہزار نوجوانوں کو نوکری دی جائے گی ،نوجوان نیشنل پارک کے لئے تربیت یافتہ ہونگے۔

ان کا کہنا تھا کہ بلین ٹری پر سپریم کورٹ کا نوٹس خوش آئند ہے، حکومت ماحولیات کے حوالے سے پرعزم ہے ،ماحولیات کے شعبے میں بہتری کی ضرورت ہے، دنیا میں ماحولیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک میں پاکستان پانچویں نمبر پر ہے اور ماحولیاتی تبدیلی کا سب سے سستا طریقہ درخت لگانا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سپریم کورٹ میں بلین ٹری منصوبے کی مکمل تفصیلات مہیا کی جائے گی کیونکہ سابقہ حکومت نے دس سال میں لاہور کا ستر فیصد گرین کور ختم کر دیا ہے۔

Advertisement

انکا کہنا تھا کہ ملک میں 43کروڑ درخت لگا چکے ہیں، دو ہزار اکیس تک ایک ارب درخت لگانے کا حدف مکمل کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر