Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گیس کی لوڈ شیڈنگ، سی این جی اسٹیشنز بند

Now Reading:

گیس کی لوڈ شیڈنگ، سی این جی اسٹیشنز بند
CNG stations to be closed by tomorrow in Sindh due to gas supply

کراچی سمیت ملکت بھر میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث گیس کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں گیس کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے جس کے باعث شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

شہر کراچی میں متعدد علاقے گیس کی لوڈ شیڈنگ کا شکار ہیں تاہم بہت سے علاقے گیس کی سہولت سے محروم ہوگئے ہیں جبکہ گیس کی کمی کے باعث مسلسل 6 روز سے سی این جی اسٹیشنز بھی بند ہیں۔

دوسری جانب لاہور کے سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی گیس کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہونے لگا ہے، مختلف علاقوں میں گیس کا پریشر کم ہونے سے شہریوں کو امور خانہ داری مکمل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
9 مئی کے کرداروں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے، سردار سلیم حیدر
نو مئی کو مجھے شہادت بھی نصیب ہوتی تو بھی میرے لیے بڑادن ہوتا، آئی جی اسلام آباد
بچوں کے حقوق اورصحت عامہ کے تحفظ کیلئے تمباکو پر ٹیکس میں اضافے کا مطالبہ
ٹیکس اسٹیمپ کے بغیر 165 سگریٹ برانڈز فروخت ہونے کا انکشاف
9 مئی کے واقعات سے پوری دنیا میں ملک کا امیج تباہ ہوا، اسپیکر قومی اسمبلی
انسانی ہمدردی کے تحت آٹھ ایرانی ماہی گیر ایرانی سفارتی حکام کے سپرد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر