وزیراعظم عمران خان سے گورنر بلوچستان ،اور وزیراعلیٰ بلوچستان نے ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات میں کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی بھی موجود تھے۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم کچھ دیر قبل ہی کوئٹہ پہنچے ہیں۔
وزیراعظم ویمن یونیورسٹی میں شہدائے مچھ کے لواحقین سے ملاقات کریں گے اور فاتحہ خوانی کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News