Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بختاور بھٹو کی شادی کی تقریبات کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا

Now Reading:

بختاور بھٹو کی شادی کی تقریبات کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا

سابق صدر مملکت آصف  علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری کی شادی کی تقریبات کا آغاز 27 جنوری  سے ہوگا۔

مزید پڑھیں

بختاور بھٹو کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی بڑی دختر بختاور بھٹو زرداری...

تفصیلات کے مطابق بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری کی شادی کی تقریبات کا آغاز 27 جنوری کو مہندی کی تقریب سے ہوگا۔

مزید پڑھیں

بختاور بھٹو کی منگنی کی تصاویر منظر عام پر آگئی

بلاول ہاؤس میں منعقد بختاور بھٹو کی آج ہونے والی منگنی کی...

بختاور بھٹو اور محمود چوہدری کا نکاح 29 جنوری اور ولیمہ 30 جنوری کو ہوگا۔

Advertisement

مزید پڑھیں

گاڑیوں کے شوقین افراد کے لئے بُری خبر

گاڑیوں کے شوقین افراد کے لئے بُری خبر آ گئی ہے۔ تفصیلات...

بختاور بھٹو نے اپنے منگیتر کے ساتھ تصویر شیئر کردی

آصف علی زرداری کی صاحبزادی نے اپنے منگیتر کے ہمراہ سوشل میڈیا...

یاد رہے  کہ بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری کی منگنی کی تقریب 27 نومبر کو بلاول ہاؤس کراچی میں ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر