Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کو بلیک میل کرنے والے سڑکوں پر خوار ہورہے ہیں، خرم شیرزمان

Now Reading:

وزیراعظم کو بلیک میل کرنے والے سڑکوں پر خوار ہورہے ہیں، خرم شیرزمان
شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ آج این آر او کے لئے وزیراعظم کو بلیک میل کرنے والے سڑکوں پر خوار ہورہے ہیں۔

خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن چاہے کچھ بھی کرلیں لیکن کسی صورت بھی ان رہزنوں کو این آر او کی بھیک وزیراعظم سے نہیں ملے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس میں پی پی اور ن لیگ خود تاخیری حربے استعمال کررہے ہیں اور اس کے ساتھ ہی پی پی اور ن لیگ اپنی فنڈنگ کے متعلق راہ فرار اختیار کررہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ رسیدیں مانگنے پر دونوں جماعتیں اداروں پر دھاوا بولنے لگ جاتے ہیں لیکن ملک کی عوام قومی خزانے کو لوٹنے والوں کو معاف نہیں کرے گی۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ ہمیں امید ہے دونوں جماعتیں آج الیکشن کمیشن کو اپنی رسیدیں بھی جمع کرائیں گے نہیں تو براڈشیٹ ن لیگ کے خلاف چارج شیٹ ثابت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کے پی حکومت کو بلاول بھٹو سے معافی مانگنی چاہیے، شرجیل میمن
معاشی ٹیم کے ایکسٹرنل فنانسنگ کے ابتدائی تخمینہ پر آئی ایم ایف سے مذاکرات
وزیراعظم کا دورہ آزاد جموں و کشمیر
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات؛ صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کیلئے اڈیالہ جیل میں انتظامات مکمل
علی امین گنڈاپور کی 9 مئی کے ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر