Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گیس بحران تاحال جاری

Now Reading:

گیس بحران تاحال جاری
supply of gas in Sindh is with too low pressure

سندھ بھر میں گیس کا بحران تاحال جاری ہے جس کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں گیس پریشر میں کمی کا سامنا ہے۔

لانڈھی نارتھ کراچی بلدیہ سائٹ منگھو پیر میں گیس پریشر میں کمی تاہم لیاقت آباد کے مختلف علاقوں میں بھی گیس پریشر انتہائی لو ہے۔

علاوہ ازیں جمشید روڈ بہارکالونی میں گیس کی عدم فراہمی کے باعث لوگ پریشان ہیں۔

اس ضمن میں سوئی گیس حکام کا کہنا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی کو 250 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کمی کا سامنا ہے جبکہ گیس کمی سے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل ہے۔

حکام نے بتایا ہے کہ گھریلو صارفین گیس کی فراہمی اولین ترجیح ہے تاہم شہر کے مختلف علاقوں میں گیس پائپ لائن بہت مخدوش حالت میں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور ایران کا غزہ پر یکساں موقف ہے، ترجمان دفتر خارجہ
‘مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پولیس کے وقار میں اضافہ کیا’
معیشت کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ہوگا، وزیراعظم کا کابینہ اجلاس سے خطاب
وزیر اعلیٰ پنجاب کا غیر قانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کیخلاف ایکشن
وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس یونیفارم پہننے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا
کراچی کے نوجوان میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں ہوشربا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر