Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امن کی خواہش کو پاکستان کی کمزوری نہ سمجھا جائے، صدر مملکت

Now Reading:

امن کی خواہش کو پاکستان کی کمزوری نہ سمجھا جائے، صدر مملکت
ترقی یافتہ ملک

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ امن کی خواہش پاکستان  کی طاقت ہے، اسے کبھی بھی ہماری کمزوری نہ سمجھیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے  27 فروری کے معامے پر پیغام جاری کیا ہے۔

صدر مملکت کی جانب سے پاک فوج کے بہادر سپاہیوں کو سال پیش کیا گیا ہے۔

جاری کردہ پیغام کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اپنے علاقے میں بھارتی طیارے گرا کر ہم نے تمام جارحیت پسندوں کے خلاف عزم اور برتری کا مظاہرہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے لیکن مظلوم عوام کشمیر کی قربانی کی قیمت پر یہ ممکن نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر