Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم دورہ سری لنکا کے لیے روانہ

Now Reading:

وزیراعظم دورہ سری لنکا کے لیے روانہ

وزیراعظم عمران خان دورہ سری لنکا کے لیے روانہ ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سری لنکا کے وزیراعظم مہندرا راجا پاکسے کی دعوت پر دورہ سری لنکا کیلئے روانہ ہوگئے، منصب سنبھالنے کے بعد وزیرِاعظم پاکستان کا سری لنکا کا یہ پہلا دورہ ہے۔

وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد، معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری ہیں۔

دورے کے دوران وزیرِاعظم عمران خان سری لنکا کے صدر اور ہم منصب سے ملاقات کریں گے، تجارت، سرمایہ کاری، صحت، تعلیم کے شعبوں پر بات چیت ہوگی۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر مملکت کا ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے عالمی کوششوں کی ضرورت پر زور
مریم نواز نے مہنگائی کوکنٹرول کرنے کی کوشش کی، عظمیٰ بخاری
رواں ہفتے کون سی اشیاء مہنگی اور سستی ہوئیں؟ اعداد و شمار جاری
وزیراعظم کی تمام وزارتوں، ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت
جاسوسی کرنے والا ڈرون پکڑا گیا
مریم نواز نے پائلٹ سٹیلائٹ انٹرنیٹ پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر