Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدرمملکت کو ارسال کردی

Now Reading:

وزیر اعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدرمملکت کو ارسال کردی

وزیر اعظم  عمران خان نے آرٹیکل 91 کے تحت قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدرمملکت کو ارسال کردی۔

ذرائع کے مطابق  وزیراعظم کا قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ ہفتے کو لیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صدرمملکت کی جانب سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی اجلاس ہفتہ کو بلایا جائے گا۔

اس معاملے پر مشاورت کے لیے  وزیراعظم نے  مشیر  برائے پارلیمانی امور بابر اعوان کو طلب کرلیاہے۔

وزیراعظم قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق بابر اعوان سے مشاورت کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، دریاؤں میں پانی کا بہاؤ تیز
پاکستان نےدوسرے ٹی20میچ میں آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
نئےقرض پروگرام اوربجٹ پرآئی ایم ایف سےمذاکرات کل سےباقاعدہ شروع ہوں گے
باز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام پاکستان میں پہلی بار ای گیمنگ کے مقابلوں کا انعقاد
آزادکشمیر کے عوام کے مطالبات کو قانون کےمطابق پورا کیاجانا چاہئے، صدرمملکت
حکومتی وفد پاک افغان بارڈر چمن پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر