Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں ہے، خورشید شاہ

Now Reading:

حکومت اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں ہے، خورشید شاہ
خورشید شاہ

رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے ساتھ کسی بھی معاملے پر بیٹھنے کے لئے تیار نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی تنظیم پر پابندی لگانی ہے تو حکومت پارلیمنٹ میں معاملہ لائے لیکن عمران خان خود کوعقل کل سمجھتے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ حکومت کی ایک جماعت پر پابندی سے تمام مذہبی جماعتیں کھڑی ہوگئی ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ قتل وغارت کر کے مہنگائی سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر