Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھر میں امتحانات ملتوی، نوٹیفکیشن جاری

Now Reading:

ملک بھر میں امتحانات ملتوی، نوٹیفکیشن جاری
این سی او سی

وفاقی وزیر تعلیم کے اعلان کے بعد نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بھی ملک بھر میں امتحانات ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں پہلی تا آٹھویں جماعت کے ہونے والے امتحانات سمیت  تمام امتحانات ملتوی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں امتحانات کو 15 جون تک ملتوی کردیا ہے تاہم امتحانات سے متعلق اگلہ اجلاس این سی او سی میں مئی کے تیسرے ہفتے میں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
9مئی سیاہ ترین دن ہے، ملک سےمحبت کرنے والا ایساسوچ بھی نہیں سکتا، مریم نواز
پی آئی سی میں اندھیر نگری چوپٹ راج
مارگلہ ٹریلز پر سیکیورٹی کا نیا نظام شروع
پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
بلاشبہ 9 مئی کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن رہے گا، آرمی چیف
9 مئی کے کرداروں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے، سردار سلیم حیدر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر