Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب حکومت کا تفریحی پارکس کھولنے اور واٹر اسپورٹس کی اجازت دینے کا فیصلہ

Now Reading:

پنجاب حکومت کا تفریحی پارکس کھولنے اور واٹر اسپورٹس کی اجازت دینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت  نے ایس او پیز کے تحت تفریحی پارکس کھولنے اور واٹر اسپورٹس کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق  تفریحی پارکس کھولنے اور واٹر اسپورٹس کی اجازت دینے کا فیصلہ این سی او سی کے اجلاس کے بعد  صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ این سی او سی کی گائیڈ لائنز کی روشنی میں 5 فیصد سے کم مثبت شرح والے اضلاع میں اجازت دی جائیگی۔

ڈاکٹر یاسمین را شد نے کہا کہ  کورونا وائرس پر قابو پانے  کے لیے وسط اور طویل مدتی منصوبہ بندی بھی کرنی ہوگی۔  مختلف شعبوں سے متعلق پورے سال کا پلان مرتب کر نے  کے لیے کمیٹی تشکیل دی جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ   سرکاری اسکولوں کے 4 لاکھ اساتذہ کی ترجیحی ویکسی نیشن کی جائے گی۔

Advertisement

اس موقع پر چیف سیکریٹری نے کہا کہ  وباء کی موجودہ صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے پابندیوں میں نرمی کی جا رہی ہے۔ شاپنگ مالز میں فوڈ کورٹس کو ایس او پیز کے تحت کھولنے کی اجازت دی جائے گی۔  شہری ماسک پہننے، سماجی فاصلہ رکھنے اور دیگر احتیاطی  تدابیر کو زندگی کا معمول بنا لیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چینی کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کو وسعت دینے میں گہری دلچسپی کا اظہار
وزیراعظم کی آزاد کشمیر کی ترقی وخوشحالی کیلئے بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت
محسن نقوی کا نادرا ہیڈکوارٹر کا دورہ؛ عوام کی سہولت کیلئے بڑے فیصلے
ایشیائی ترقیاتی بینک معاشی استحکام کو فروغ دینے کیلئے پاکستانی کوششوں کا معترف
پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں 53 ویں پی این اسٹاف کورس کی تقریب
قانونی طریقے سے بیرون ملک سرمایہ کاری کرنا غلط نہیں ہے، وزیر داخلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر