Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کشمیرو فلسطین کا مسئلہ حل کئے بغیر دنیا میں امن ممکن نہیں ہے، علامہ طاہر اشرفی

Now Reading:

کشمیرو فلسطین کا مسئلہ حل کئے بغیر دنیا میں امن ممکن نہیں ہے، علامہ طاہر اشرفی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ امت مسلمہ سمیت پوری انسانیت کا مسئلہ بن گیا ہے اور اس مسئلے کو حل کئے بغیر دنیا میں امن ممکن نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پریس کانفرنس کرتےہوئے علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ امت مسلمہ کا نہیں ہے بلکہ اب یہ انسانیت کا مسئلہ ہے اور ان حالات میں کسی کو بھی امت کو تقسیم کرنے کی کوئی کوشش نہیں کرنی چاہیئے۔

انہوں نےکہا ہے کہ اس وقت شرپسند اور شرارتی عناصر پر نظر رکھنے اور امت مسلمہ کو  اکٹھا کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ کوئی ایک ملک وہ کردار ادا نہیں کر سکتا جتنا سب ملک مل کر ادا کر سکتے ییں۔

ان کا کہنا تھا کہ عالم اسلام میں پاکستانی حکومت نے سب سے بہتر کردار ادا کیا ہے اور دورہ سعودی عرب میں بھی مسئلہ فلسطین کو اجاگر کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر