Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان تاؤتے مزید شدت اختیارکرگیا

Now Reading:

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان تاؤتے مزید شدت اختیارکرگیا

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان تاؤتے مزید شدت اختیار کرگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تاؤتے کراچی کے جنوب اور جنوبی مشرق میں 1310 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔

تاؤتےشمال مغربی سمت میں 18 کلومیٹر کی رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے، سمندری طوفان میں 100 تا 120 کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار سے تیز ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ 140 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جھکڑ چل رہے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ12گھنٹےمیں سمندری طوفان مزید شدت اختیار کرجائےگا، سمندری طوفان کا رخ شمال اور شمال مغربی سمت میں بھارتی گجرات کی طرف ہے۔

18 مئی کی صبح تاؤتے بھارتی گجرات سےٹکرائےگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چوہدری موسیٰ الہی نے پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھا لیا
نیول چیف نویداشرف کی چین میں منعقدہ19ویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر