Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پولیو وائرس کے خاتمے سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا گیا

Now Reading:

پولیو وائرس کے خاتمے سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا گیا
پولیو وائرس

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پولیو وائرس کے خاتمے سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر اعظم کو پولیو کے خاتمے سے متعلق جاری مہم پر بریفنگ دی جائے گی اور مختلف اضلاع میں جاری مہم سے آگاہ کیا جائے گا۔

اجلاس کے دوران وزارت قومی صحت اور ای پی آئی حکام کی جانب سے وزیر اعظم کو بریفنگ دی جائیگی۔

خیال رہے کہ اجلاس آج دوپہر وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست اسکیم کو کامیاب بنائیں گے، وزیر خزانہ
9مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، وزیراعظم
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس
آرمی چیف سےامریکی کمانڈرکی ملاقات، خطےمیں امن واستحکام کیلئےپاکستان کی تعریف
9مئی کے موقع پر فورس کمانڈر ایف سی این اے کا شہدا کو خراج عقیدت
افواج پاکستان اور شہدا سے اظہاریکجہتی، طلبا و اساتذہ کی جی ایچ کیو آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر