Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان میں فورسز پر دہشتگرد حملہ، وزیراعظم کی شدید مذمت

Now Reading:

بلوچستان میں فورسز پر دہشتگرد حملہ، وزیراعظم کی شدید مذمت

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے گزشتہ روز بلوچستان میں فورسز پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر  وزیراعظم عمران خان کی جانب سے فورسز پر حملوں پر مذمتی پیغام جاری کیا گیا ہے۔

Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ فورسز پر حملہ کرنے والے ان دہشتگردوں کے خلاف ہماری جنگ جاری رہے گی۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو بلوچستان کا امن اور ترقی کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔

پیغام میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے گزشتہ رات شہید ہونے والے اہلکاروں کی فیملیز سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کے لئے دعائیہ کلمات کا استعمال کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر