Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی، بلیک میلنگ کرنے والا ملزم گرفتار

Now Reading:

ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی، بلیک میلنگ کرنے والا ملزم گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کر کے بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں خاتون کو بلیک میل کرنے والے ملزم شہور شیرازی کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم شہور شیرازی خاتون کو غیر اخلاقی ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کر رہا تھا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر رب نواز کا کہنا ہے کہ ملزم شہور کے موبائل فون سے غیر اخلاقی ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں۔

انچارج سائبر کرائم سرکل کا کہنا تھا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارا سب سے بڑا چیلنج غیر دستاویزی شعبہ ہے، وزیر خزانہ
سستی روٹی کا معاملہ، ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کیخلاف جنگ جاری
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
پورے پاکستان میں صرف پنجاب حکومت کام کرتی دکھائی دیگی، عظمیٰ بخاری
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کا منصوبوں کو جلد مکمل کرنے پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر