Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

2 دنوں میں پٹرول اور دیگر مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ ممکن ہے، شاہد خاقان عباسی

Now Reading:

2 دنوں میں پٹرول اور دیگر مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ ممکن ہے، شاہد خاقان عباسی
Shahid Khaqan media talk outside the NAB

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ 2 دنوں میں پٹرول اور دیگر مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ ممکن ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی 15 سے 49 روپے فی کلو، کوکنگ آئل 14 سے 110 روپے فی لیٹر اضافے سمیت درجنوں گھریلو اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ 2 دنوں میں پیٹرول اور دیگر مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گا۔
شاہد خاقان کا مزید کہنا تھا کہ اس کے بعد گھریلو اشیاء مذید مہنگی ہوں گی، بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے کیونکہ ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر