Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن کا ایک بار پھر بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلے کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

الیکشن کمیشن کا ایک بار پھر بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے دو روز میں دوسری بار افسران کے تبادلے اور تقرریاں کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے 65 افسران کے تبادلے اور تقرریاں کی ہیں۔ تبادلوں میں مختلف اضلاع کے الیکشن کمشنر، الیکشن افسران، ڈپٹی ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ کمشنر شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلوں پر افسران میں کھلبلی مچ گئی ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ 7 نومبر سے ووٹرز فہرستوں کی نظر ثانی اور عملے کی ٹریننگ کا عمل شروع ہونے والا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرمملکت آصف زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی سے رابطہ نہیں کرے گی، قمر زمان کائرہ
جعفرمندوخیل کو بلوچستان، فیصل کریم کنڈی کو گورنرخیبرپختون خوامقرر کرنے پراتفاق
سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی لیگی رہنما حنیف عباسی کو فارم 47 کی دھمکی
یوٹیلیٹی اسٹورزکے نرخوں میں فرق نہ آیا، ادارہ شماریات کی دستاویزمیں بڑاانکشاف
مسلم لیگ ن کی حکومت آتی ہے تو لاہور چمکتا ہے، مریم نواز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر