Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی نوجوان کا انوکھا ٹیلنٹ ، ایسے مزاحیہ گانے جو ہنسی رک نہ پائے

Now Reading:

پاکستانی نوجوان کا انوکھا ٹیلنٹ ، ایسے مزاحیہ گانے جو ہنسی رک نہ پائے

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں تقریبا ہر کوئی آپ کو ملٹی ٹیلنٹڈ انسان ملتا ہے بالکل اسی طرح کاکا رپورٹر کو ملا ایک ایسا سنگر جو خود گانے لکھتا ہے اور پھر اسے گاتا ہے جو بھی گانا سنتا ہے اس کا الٹ بنا لیتا ہے۔

کاکا رپورٹر کے اس خصوصی انٹرویو میں اس نے بہت سارے گانے سنائے جس میں موجودہ ملکی حالات، ماضی میں جو لیڈر پاکستان کو ملے انہوں نے پاکستان کے ساتھ کیا کیا، مہنگائی نے عوام کا برا حال کیا ہوا ہے، عمران خان صاحب کا مشہور بیان کے آپ نے گھبرانا نہیں ہے اور لڑکیاں لڑکوں کے ساتھ آج کل کیا کرتی ہیں ان سب پر ایسے مزے مزے کے گانے سنائے کہ آپ کی ہنسی نہیں رک پائےگی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چوہدری موسیٰ الہی نے پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھا لیا
نیول چیف نویداشرف کی چین میں منعقدہ19ویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر