Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج ن لیگ کے مداریوں نے کراچی گرین لائن کے فٹ پاتھ پر تماشہ کیا ، شہباز گل

Now Reading:

آج ن لیگ کے مداریوں نے کراچی گرین لائن کے فٹ پاتھ پر تماشہ کیا ، شہباز گل

شہباز گل نے کہا ہے کہ آج ن لیگ کے سیاسی مداریوں نے کراچی گرین لائن کے فٹ پاتھ پر تماشہ کیا۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ یہی منصوبہ ہے جس کا آپ نے کاغذوں میں پلان بنایا ، پیسے رکھے پھر وہی والا پیسہ لوٹ کرلندن میں عمارتیں خرید لیں۔

ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اصل میں تو آپکو ایون فیلڈ کے فٹ پاتھ پر کھڑے ہو کر ٹھگ ہاؤس کا افتتاح کرنا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر