Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت: آج کسی بھی شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی، محکمہ صحت

Now Reading:

گلگت: آج کسی بھی شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی، محکمہ صحت
کورونا

کورونا

محکمہ صحت گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ آج کسی بھی شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

محکمہ صحت نے صوبہ گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کی صورتحال پر رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 4 ہے اور کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 10433 ہے۔

ادارے کا کہنا تھا کہ کورونا سے آج کوئی بھی مریض صحتیاب نہیں ہوا ہے۔ کورونا وائرس کو 307 سیاحوں، محکمہ تعلیم 1072 سمیت مجموعی طور پر 10243 مریض شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ کورونا سے گلگت بلتستان میں اب تک 186 مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

ادارے نے مزید کہا کہ کورونا کیسز کی شرح گلگت بلتستان میں 0.00 فیصد، صحتیابی کی شرح 98.18 جبکہ اموات کی شرح 1.78 فیصد ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس دہندگان کے خلاف مہم شروع
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
میرپورآزادکشمیر؛ جھڑپوں کے دوران گولی لگنے سےسب انسپکٹر عدنان فاروقی جاں بحق
فیض آباددھرنا نظرثانی کیس؛ گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
کوئٹہ سے پہلی دو حج پروازیں 300 مسافروں کو لیکر مدینہ منورہ روانہ
وزیراعلیٰ مریم نواز نے طلبہ کو بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر