Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت: آج کسی بھی شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی، محکمہ صحت

Now Reading:

گلگت: آج کسی بھی شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی، محکمہ صحت

محکمہ صحت گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ گلگت میں آج کسی بھی شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

محکمہ صحت نے گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کی صورتحال پر رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ صوبہ میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 8 جبکہ وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 10437 ہے۔

ادارے کا کہنا تھا کہ کورونا سے آج کوئی بھی مریض صحتیاب نہیں ہوا ہے۔ کورونا وائرس کو 307 سیاحوں، محکمہ تعلیم 1072 سمیت مجموعی طور پر 10243 مریض شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کا مزید کہنا تھا کہ کورونا سے گلگت بلتستان میں اب تک 186 مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کم عمر لڑکیوں کا نکاح رجسٹر کرنے پر عدالت کا بڑا حکم
"ہم ہیں پاکستانی، ہم تو جیتیں گے "، وزیر اعلیٰ پنجاب کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
ویڈیو؛ پشاور میں لڑکیوں کے سرکاری اسکول میں پڑھائی کے دوران پنکھا گرنے سے خاتون ٹیچر زخمی
الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں پر ارکان کو ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کا فیصلہ
آٹا سستا ہونے کا ریلیف عوام کو ہر صورت پہنچائیں گے، وزیر اطلاعات پنجاب
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 18 مئی کو آذربائیجان کا دورہ کریں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر