Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت: مذید 6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، محکمہ صحت

Now Reading:

گلگت: مذید 6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، محکمہ صحت

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں مذید 6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمہ صحت گلگت بلتستان نے صوبہ میں کورونا وائرس کی صورتحال پر رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ صوبہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 10461 ہو گئی ہے۔

ادارے کے مطابق کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 31 ہو گئی اور کورونا سے آج کوئی بھی مریض صحتیاب نہیں ہوا ہے۔

محکمہ صحت نے کہا کہ کورونا وائرس کو 307 سیاحوں، محکمہ تعلیم 1072 سمیت مجموعی طور پر 10243 مریض شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

ادارے نے مزید کہا کہ کورونا کیسز کی شرح گلگت بلتستان میں 2.17 فیصد، صحتیابی کی شرح 97.97 جبکہ اموات کی شرح 1.79 فیصد ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ مریم نواز نے طلبہ کو بڑی خوشخبری سنادی
پنجاب حکومت کا گندم نہ خریدنے کا فیصلہ
کم عمر لڑکیوں کا نکاح رجسٹر کرنے پر عدالت کا بڑا حکم
"ہم ہیں پاکستانی، ہم تو جیتیں گے "، وزیر اعلیٰ پنجاب کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
ویڈیو؛ پشاور میں لڑکیوں کے سرکاری اسکول میں پڑھائی کے دوران پنکھا گرنے سے خاتون ٹیچر زخمی
الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں پر ارکان کو ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر