Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن نے حکومتی کرپشن سامنے لانے کی تیاریوں کا آغاز کردیا

Now Reading:

اپوزیشن نے حکومتی کرپشن سامنے لانے کی تیاریوں کا آغاز کردیا
اپوزیشن

اپوزیشن

متحدہ اپوزیشن کی جانب سے حکومتی کرپشن سامنے لانے کی تیاریاں کا آغاز کرتے ہوئے پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کے رہنماؤں کو  اہم ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزین قائدین کی ہدایات کے بعد اپوزیشن رہنماؤں نے اپنی اپنی پارٹی سے حکومتی کرپشن کی تفصیلات حاصل کرنا شروع کر دی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پنجاب، کے پی کے اور وفاق حکومت  کے بڑے منصوبوں کی تفصیلات حاصل کی جائیں گی جس میں حکومتی کرپشن کے ساتھ اہم سرکاری افسران کی بھی لسٹیں مرتب کی جائینگی۔

اس تحقیقات کے دوران حکومت کے قریب سمجھے جانے والے سرکاری افسران کے اثاثہ جات اور غیر قانونی احکامات سے متعلق معلومات اکھٹی کی جائیں گی۔

اس کے علاوہ اہم وزارتوں میں موجود اپوزیشن کے لیے نرم گوشہ رکھنے والے سرکاری افسران سے بھی تفصیلات لی جائیں گی۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی وکلاء ٹیم بھی  اس حوالے سے معاونت فراہم کرے گی ۔

خیال رہے کہ حکومت کی تبدیلی کے ساتھ ہی موجودہ حکومت کی اہم منصوبوں میں ہونے والی بے ضابطگیوں اور کرپشن کو میڈیا کے سامنے لایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
9مئی سیاہ ترین دن ہے، ملک سےمحبت کرنے والا ایساسوچ بھی نہیں سکتا، مریم نواز
پی آئی سی میں اندھیر نگری چوپٹ راج
مارگلہ ٹریلز پر سیکیورٹی کا نیا نظام شروع
پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
بلاشبہ 9 مئی کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن رہے گا، آرمی چیف
9 مئی کے کرداروں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے، سردار سلیم حیدر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر