Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کے ساتھ اپوزیشن کا موازنہ کرنا توہین ہے، مراد سعید

Now Reading:

عمران خان کے ساتھ اپوزیشن کا موازنہ کرنا توہین ہے، مراد سعید

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ ایک طرف سند یافتہ چور اور دوسری طرف صادق اورامین لیڈر، میں عمران خان کے ساتھ اپوزیشن کا موازنہ کرنا توہین سمجھتا ہوں۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ چوروں کے ساتھ اپنے لیڈرکا موازنہ نہیں کرسکتے ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ ماضی کےحکمران دنیامیں پاکستان کیلئےشرمندگی کاباعث بنے اور ان کے معاہدے ہمارے گلے کے پھندے بن گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں بجلی کے مہنگے معاہدے کیے گئے تھے جس کے بعد بجلی استعمال کریں یا نہ کریں بجلی گھروں کا کرایہ دینا پڑتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 10 ڈیمز پر کام ہورہا ہے جس کی مدد سے سستی بجلی پیدا ہوگی۔

Advertisement

انہوں نے بتایا ہے کہ عمران خان نے 10 لاکھ فی خاندان کیلئے ہیلتھ کارڈ جاری کیا، ناموس رسالتﷺکامقدمہ لڑا، اسلاموفوبیاکےخلاف آوازاٹھائی جو کہ آج سے پہلے دنیا کے کسی لیڈر نے نہیں کیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ اوورسیز دنیا بھرمیں پاکستان کےسفیر ہیں جو کہ پاکستانی ملکی معیشت کیلئے اہم کردار ادا کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ڈرگ فری پنجاب مہم کامیاب
سرکاری ملازمین اور سرکاری رہائش رکھنے والوں کیلئے بری خبر
شہباز شریف مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر نامزد
کے پی حکومت وہ ہی کرے گی جو وفاق کہے گا، رانا ثناء اللہ
فیصل واؤڈا اور مصطفیٰ کمال نے بظاہر توہین عدالت کی، سپریم کورٹ کا تحریری حکمنامہ جاری
گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات چیونٹی کی رفتار سے بھی سست نکلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر