Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت: مذید 4 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، محکمہ صحت

Now Reading:

گلگت: مذید 4 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، محکمہ صحت

محکمہ صحت نے کہا ہے کہ گلگت میں مذید 4 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمہ صحت گلگت بلتستان نے صوبہ میں کورونا وائرس کی صورتحال پر رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ گلگت میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 11714 ہے جبکہ کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 42 ہو گئی ہے۔

ادارے نے کہا کہ کورونا سے آج کوئی بھی مریض صحتیاب نہیں ہوا ہے۔

محکمہ صحت نے کہا کہ کورونا وائرس کو 307 سیاحوں، محکمہ تعلیم 1206 سمیت مجموعی طور پر 11481 مریض شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

ادارے کا کہنا تھا کہ کورونا وباء سے اب تک 191 مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں، کورونا کیسز کی شرح گلگت بلتستان میں 1.32 فیصد، صحتیابی کی شرح 98.01 جبکہ اموات کی شرح 1.63 فیصد ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہباز شریف نے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کی وفات کو گہرا صدمہ قرار دے دیا
ٹرین میں سفر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
افغانستان سے منشیات کی بڑی کھیپ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
سندھ بھر کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان
لاہور کو بہترین ماحول دوست رہائشی شہر بنانے کے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر