Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یاسین ملک کو اقوام متحدہ سے ریلیف مل سکتا ہے، مشعال ملک

Now Reading:

یاسین ملک کو اقوام متحدہ سے ریلیف مل سکتا ہے، مشعال ملک
مشعال ملک

اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کو اقوام متحدہ سے ریلیف مل سکتا ہے۔

مشعال ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یاسین ملک کو2بار عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عالمی عدالت انصاف میں جانے کیلئے قانونی ماہرین سے مشاورت کر رہے ہیں، یاسین ملک کو اقوام متحدہ سے ریلیف مل سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یاسین ملک کی جان کو سخت خطرہ ہے، آخری مرتبہ ستمبر 2014 میں یاسین ملک سے ملاقات ہوئی تھی اور ان سے فروری 2019 کو آخری مرتبہ فون پر بات ہوئی تھی۔

مشعال ملک نے کہا کہ میرا پیغام ہے پوری قوم یاسین ملک کی رہائی کیلئے آواز اٹھائیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کچے کے ڈاکوؤں سے لڑنے کیلئے سندھ حکومت ہتھیار خریدے گی، شرجیل میمن
مولانا فضل الرحمان جلد ہمارے الائنس کا حصہ بن جائیں گے، بیرسٹر گوہر علی
گندم درآمد اسکینڈل، وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کر لیا
ایرانی صدر کی شہادت پر پاکستان میں بھی آج یوم سوگ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے تاجک وزیر خارجہ کی ملاقات
جہلم پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر