Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ کے سرکاری اسکولز میں مفت کتابیں تقسیم نہ ہونے پر ایکشن

Now Reading:

سندھ کے سرکاری اسکولز میں مفت کتابیں تقسیم نہ ہونے پر ایکشن

وزیر تعلیم سید سردار شاہ نے اسکول کے کمرے سے دو ہزار بچوں کی کتابیں برآمد ہونے پر نوٹس لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سید سردار شاہ نے تعلقہ افسر میل سٹی اور تعلقہ افسر پرائمری سٹی کو معطل کر دیا ہے۔

دونوں افسران پر سنگین غفلت پر انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ صوبائی وزیر نے گذشتہ روز نیول رائے اسکول پر چھاپہ مارا تھا جس کے دوران انہوں نے میں دو ہزار سے زائد بچوں کا سرکاری کورس برآمد کیا تھا۔

سرکاری طور پر مفت کتابیں فروری میں بچوں میں تقسیم ہونا تھیں۔

Advertisement

وزیر تعلیم نے سرکاری طور پر مفت کتابیں بچوں تک نہ پہنچنے پر سخت کارروائی کا عندیہ دیا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر