Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت سیلاب متاثرین کے نقصان کے جائزے کے لیے سروے کر رہی ہے، شیری رحمان

Now Reading:

حکومت سیلاب متاثرین کے نقصان کے جائزے کے لیے سروے کر رہی ہے، شیری رحمان

 

وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت سیلاب متاثرین کے نقصان کا جائزہ کے لیے سروے کر رہی ہے۔

اپنے جاری کردہ بیان میں وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا کہ  پاکستان میں تاریخ بدترین سیلاب سے متاثر ہے جبکہ سندھ سب سے زیادہ متاثر ہے۔

 شیری رحمان کا کہنا تھا کہ سیلاب سے 33 ملین افراد متاثر ہوئے جبکہ سیلاب متاثرین یہ سردی ترپال میں گزارینگے۔

انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ نے تسلیم کیا ایسی تباہی نہیں دیکھی اس لیے سیلاب متاثرین کے لئے ترکی سمیت دیگر ملکوں عالمی اداروں نے مدد کی۔

Advertisement

شیری رحمان کا کہنا تھا کہ  حکومت سیلاب متاثرین کے نقصان کے جائزہ کے لیے سروے کر رہی ہے، سروے رپورٹ کی بنیاد پر متاثرین کو معاوضہ دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی فورم پر سیلاب متاثرین کا کیس پیش کیا ہے، دنیا مان رہی ہے کہ پاکستان کو مدد کی سخت ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
9 مئی سے حجاج کرام سعودی عرب روانہ ہونا شروع ہوجائینگے، علامہ طاہر اشرفی
ہمارا سب سے بڑا چیلنج غیر دستاویزی شعبہ ہے، وزیر خزانہ
سستی روٹی کا معاملہ، ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کیخلاف جنگ جاری
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
پورے پاکستان میں صرف پنجاب حکومت کام کرتی دکھائی دیگی، عظمیٰ بخاری
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر