Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

26 نومبر کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہو گا، اسد عمر

Now Reading:

26 نومبر کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہو گا، اسد عمر

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ 26 نومبر کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور زمان پارک کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ26 نومبر کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہو گا اور میری پاکستان کے لوگوں سے درخواست ہے اجتماع میں آئیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے تمام علاقوں سے تیاریاں مکمل ہیں، مری روڈ پر روالپنڈی میں ہمارا اجتماع ہوگا جبکہ علامہ اقبال پارک میں خیمہ بستی بھی بنا دی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ پورے ملک سے لوگ لانگ مارچ میں شرکت کیلئے آئیں گے جبکہ 25 نومبر کی شام کو ہی لوگ پنڈی پہنچنا شروع ہو جائیں گے۔

  اسد عمر نے کہا کہ پارٹی کی جانب سے بھی کارکنوں کی رہائش کا انتظام کیا جا رہا ہے جبکہ 26 نومبر کو آئندہ کا لائحہ عمل دیا جائے گا۔

Advertisement

   انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت تباہ ہوگئی ہے، امپورٹڈ حکومت پر کسی کو اعتبار نہیں ہے، ملک کے مقبول ترین لیڈر پر حملہ کرکے قتل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک کی اکانومی دن بدن گر رہی ہے، اگر فوری الیکشن نہ کروائے گئے تو ملک ڈیفالٹ کی طرف جا سکتا ہے جبکہ  ہم الیکشن کا مطالبہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لئے ہی کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر