Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت بچیوں کی تعلیم کے فروغ کیلئے خصوصی اقدامات کررہی ہے، خالد خورشید

Now Reading:

حکومت بچیوں کی تعلیم کے فروغ کیلئے خصوصی اقدامات کررہی ہے، خالد خورشید

صوبے میں ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، خالد خورشید

 وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ حکومت بچیوں کی تعلیم کے فروغ کیلئے خصوصی اقدامات کررہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے داریل ضلع دیامر میں گزشتہ دنوں جلائے گئے گرلز سکول کو ایک ہفتے کے مختصر مدت میں دوبارہ فعال کرنے پر چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی کی خصوصی کوششوں اور کاوشوں، کمشنر دیامر استور ڈویژن دلدار احمد ملک، دیامر کی ضلعی انتظامیہ، پولیس، محکمہ تعلیم و تعمیرات کے تمام متعلقہ افسران کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مختصر مدت میں متاثرہ سکول کی بحالی سے زیر تعلیم بچیوں کے چہروں پر مسکراہٹیں لوٹ آئی ہیں۔

 وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے مزید کہا کہ حکومت پسماندہ اور دور افتادہ علاقوں میں بچیوں کی تعلیم کے فروغ کیلئے خصوصی اقدامات کررہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہباز شریف نے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کی وفات کو گہرا صدمہ قرار دے دیا
ٹرین میں سفر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
افغانستان سے منشیات کی بڑی کھیپ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
سندھ بھر کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان
لاہور کو بہترین ماحول دوست رہائشی شہر بنانے کے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر