Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان نے اپنی جان بھی قوم پر نثار کر دی ہے، حلیم عادل شیخ

Now Reading:

عمران خان نے اپنی جان بھی قوم پر نثار کر دی ہے، حلیم عادل شیخ
حلیم عادل شیخ

ہم اس مہنگائی کے خاتمے کیلئے ہر سطح پر احتجاج کریں گے، حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی جان بھی قوم پر نثار کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان نے اپنی جان بھی قوم پر نثار کر دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک کا مسئلہ جنرل الیکشن ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ زرداری مافیا ہمیں روک رہا ہے جبکہ جو بھی کردار ہے جو سامنے ہے یا چھپا ہوا ہے سب کو سامنے آنا چاہیئے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ارشد شریف، اعظم سواتی اور عمران خان پر ہونے والے حملے کی تحقیقات ہونی چاہیئں۔

Advertisement

  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے مزید کہا کہ عمران خان پر لگنے والی گولیاں ہمارے سینے پر لگی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار
کرپشن میں کمی اور نظام میں بہتری لائیں گے، وزیر داخلہ
خوشحالی اور ترقی کے سفر میں عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف
کراچی میں مویشی منڈی کب اور کہاں لگے گی؟ اہم خبر آگئی
اسموگ کے خاتمے کیلئے حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا
پاکستان کیلئے امریکہ سے بڑی خوشخبری آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر