Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلدیاتی الیکشن مینول کروانے کا فیصلہ، الیکشن کمیشن لاہور

Now Reading:

بلدیاتی الیکشن مینول کروانے کا فیصلہ، الیکشن کمیشن لاہور

’الیکشن کے لیے 45 ارب کا تقاضہ کیا گیا ‘  بول نیوز کی ای وی ایم کا  قانون نہ ہونے کی نشاند ہی ‘

 تفصیلات کے مطابق  بول نیوز کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے لاہور الیکشن کمیشن کی جانب سے  بلدیاتی الیکشن مینول کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔

 واضح رہے کہ لایور الیکشن کمیشن نے ای وی ایم ہر الیکشن کروانے کے لیے 45 ارب مانگے تھے جس پر بول نیوز لاہور نے اپنی رپورٹ میں دو روز قبل اس بات کی نشان دہی کی کہ کوکل گورمنٹ ایکٹ میں ای وی ایم کا کوئی قانون سرے سے موجود ہی نہیں یے جس پرلاہور الیکشن کمیشن نے فوری طور پے ایکشن لیتے ہوئے بلدیاتی الیکشن مینول کروانے کا فیصلہ کرلیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار
کرپشن میں کمی اور نظام میں بہتری لائیں گے، وزیر داخلہ
خوشحالی اور ترقی کے سفر میں عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف
کراچی میں مویشی منڈی کب اور کہاں لگے گی؟ اہم خبر آگئی
اسموگ کے خاتمے کیلئے حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا
پاکستان کیلئے امریکہ سے بڑی خوشخبری آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر