Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اب عوامی طاقت سے انقلاب آئے گا، شاہ محمود قریشی

Now Reading:

اب عوامی طاقت سے انقلاب آئے گا، شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی سے متعلق اہم خبر

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اب عوامی طاقت سے انقلاب ہی آئے گا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی  نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین جہلم کے عظیم شہریوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

 

   پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ لانگ مارچ کے دوران کپتان عمران خان کے لیے عوام کی والہانہ محبت دیکھ کر مجھے کامل یقین ہوگیا ہے کہ تبدیلی قصہ پارینہ ہوچکی ہے، اب عوامی طاقت سے انقلاب ہی آئے گا۔    #WeTrustImranKhan

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر