Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا مستعفی ہونے کا اعلان

Now Reading:

سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا مستعفی ہونے کا اعلان

پی پی سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق پی پی سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنے بیان میں کہا کہ کل چیئرمین سینیٹ کے پاس اپنا استعفیٰ جمع کروا دوں گا۔

ان کا کہنا تھا کہ آج پارٹی کے ایک سینئر لیڈر سے ملاقات ہوئی، مجھے بتایا گیا کہ پارٹی کی قیادت میری سیاسی پوزیشن سے خوش نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی قیادت کی طرف سے مجھ سے سینیٹ کی نشست کا استعفیٰ مانگا گیا ہے، میں خوشی سے اپنا استعفیٰ پیش کرتا ہوں، کل چیئرمین سینیٹ کے پاس اپنا استعفیٰ جمع کروا دوں گا۔

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ مفاد عامہ کے معاملات پر اپنی رائے کا اظہار کرنے کے اپنے حق کی قدر کرتا ہوں، سندھ سے سینیٹ کی نشست دینے پر پارٹی قیادت کا مشکور ہوں۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر