پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ نومبر 26 کو عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو لینڈنگ کی اجازت نہ دینا حکومتی بزدلی کی انتہا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں بابر اعوان نے کہا کہ حکومت نے تھریٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔
بابر اعوان نے کہا کہ احتجاج کرنا عمران خان اور عوام کا بنیادی حق اور سیکیورٹی دینا وفاقی حکومت کی بنیادی ذمہ داری۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم حق ادا کرنے 26 کو آرہے ہیں، کیا تم آئینی ذمہ داری پوری کرو گے؟
Advertisementنومبر 26 کو عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو لینڈنگ کی اجازت نہ دینا حکومتی بزدلی کی انتہا ہے۔ ساتھ تھریٹ الرٹ بھی جاری کیا ہے۔ احتجاج کرنا عمران خان اور عوام کا بنیادی حق اور سیکیورٹی دینا وفاقی حکومت کی بنیادی ذمہ داری۔ہم حق ادا کرنے 26 کو آرہے ہیں، کیا تم آئینی ذمہ داری پوری کرو گے؟
— Babar Awan (@BabarAwanPK) November 23, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News