Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم عوام اور جمہوریت کے لئے لڑیں گے، نثار کھوڑو

Now Reading:

ہم عوام اور جمہوریت کے لئے لڑیں گے، نثار کھوڑو
نثار کھوڑو

کسی پارٹی کے ساتھ اتحاد کی بات نہیں کی، نثار کھوڑو

صدر پیپلز پارٹی سندھ نثار کھوڑو نے کہا کہ ہم عوام اور جمہوریت کے لئے لڑیں گے۔

تفصیلات کے مطابق صدر پیپلز پارٹی سندھ نثار کھوڑو نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نشتر پارک جلسے کے لئے چھوٹا پڑ گیا ہے، بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ وہ درخواست پر نشتر پارک جلسے میں آئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 80 ہزار کوڑے کھانے والے اور سیکڑوں شہدا کو آج خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، بھٹو صاحب نے کہا تھا کہ طاقت کا سر چشمہ عوام ہے اور ہم عوام اور جمہوریت کے لئے لڑیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کو ایٹمی طاقت بنایا، بینطیر بھٹو نے میزائل ٹیکنالوجی دی جبکہ پیپلزپارٹی کبھی یوٹرن نہیں مارتی ہے۔

صدر پیپلز پارٹی سندھ نثار کھوڑو نے مزید کہا کہ ہم نے عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم بنایا اور اب نوجوان بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہباز شریف نے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کی وفات کو گہرا صدمہ قرار دے دیا
ٹرین میں سفر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
افغانستان سے منشیات کی بڑی کھیپ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
سندھ بھر کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان
لاہور کو بہترین ماحول دوست رہائشی شہر بنانے کے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر