Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یہ گرفتاری نہیں، اغوا ہے، اہلیہ فواد چوہدری کی بول سے گفتگو

Now Reading:

یہ گرفتاری نہیں، اغوا ہے، اہلیہ فواد چوہدری کی بول سے گفتگو
اہلیہ فواد چوہدری

یہ گرفتاری نہیں، اغوا ہے، اہلیہ فواد چوہدری کی بول سے گفتگو

فواد چوہدری کی اہلیہ حبا نے کہا ہے کہ یہ گرفتاری نہیں، اغوا ہے، بتایا جائے فواد چوہدری کو کس مقدمے میں اٹھایا گیا؟

اہلیہ حبا فواد نے بول نیوز سے گفتگو میں کرتے ہوئے کہا کہ مریم اورنگزیب کے کزن نے فواد پر ایف آئی آر درج کرائی۔

انہوں نے کہا کہ اہلکار گھر میں زبردستی گھس کر لے گئے، متعلقہ تھانے کو بھی پتہ  نہیں تھا کہ کہاں لے جایا گیا۔

دوسری جانب فواد چوہدری کی اہلیہ نے اپنے ٹوئٹر پر کہا تھا کہ ہمیں بتایا جائے کہ فواد چوہدری کو کس مقدمے میں اٹھایا گیا، آئی جی پنجاب کو بھی رابطہ کیا گیا ہے لیکن وہاں سے کوئی جواب نہیں آیا اور متعلقہ تھانے کو بھی نہیں پتہ کہ فواد چوہدری کو کہاں لے کر جایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: فواد چوہدری کا راہدری ریمانڈ منظور

Advertisement

ان کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ ہمارے گھر کے اندر 8 سے 10 پولیس والے آئے اور بغیر کوئی ایف آئی آر دکھائے اٹھاکر لے گئے، یہ گرفتاری نہیں، یہ اغوا ہے۔

فواد چوہدری کی گرفتاری

واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فواد چوہدری کی گرفتاری، پی ٹی آئی رہنماؤں کا سخت ردعمل

رہنما پی ٹی آئی کے بھائی فیصل چوہدری نے تصدیق کی ہے کہ فواد چوہدری کو ان کے گھر کے باہر سے نامعلوم افراد گرفتار کر کے لے گئے ہیں۔

فواد چوہدری کیخلاف درج مقدمے کی تفصیلات

Advertisement

فواد چوہدری کیخلاف سیکریٹری الیکشن کمیشن کی مدعیت میں تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

ایف آئی آر کے متنمیں بتایا گیا ہے کہ فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کی حیثیت ایک منشی جیسی ظاہر کی تھی اور الیکشن کمشنر کلرک کی طرح صرف سائن کرتا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ محسن نقوی کو وزیر اعلیٰ بنانے کا حکم دیا جاتا ہے جس پر الیکشن کمشنر نے دستخط کردیا ہے اور کہا ہے کہ اگر آپ اتنے کمزور ہیں تو گھروں میں بیٹھ جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیکس اسٹیمپ کے بغیر 165 سگریٹ برانڈز فروخت ہونے کا انکشاف
9 مئی کے واقعات سے پوری دنیا میں ملک کا امیج تباہ ہوا، اسپیکر قومی اسمبلی
انسانی ہمدردی کے تحت آٹھ ایرانی ماہی گیر ایرانی سفارتی حکام کے سپرد
نو مئی کی سازش کا مقصد عوام اور فوج کے درمیان تفریق پھیلانا تھا، گورنر سندھ
وزیراعظم سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ملاقات
بتایا جائے خان نہیں تو پاکستان نہیں کا کیا مطلب ہے، خالد مقبول
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر