Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کے ساتھ آخری سانس تک کھڑے ہیں، بلال غفار

Now Reading:

عمران خان کے ساتھ آخری سانس تک کھڑے ہیں، بلال غفار
بلال غفار

عمران خان کے ساتھ آخری سانس تک کھڑے ہیں، بلال غفار

بلال غفار نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ آخری سانس تک کھڑے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی نائب صدر پی ٹی آئی بلال غفار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے عوام کا ایک مرتبہ پھر شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، عوام نے ثابت کردیا کہ وہ عمران خان کے ساتھ ہے، عوام نے بتادیا کہ امپورٹڈحکومت کو گھر بھیجیں گے۔

 انہوں نے کہا کہ گلستان جوہر نے 10 اپریل کو بھی نکل کر تاریخ رقم کی تھی، پارٹی کارکنان ایک سال سے حقیقی آزادی کی جدوجہد میں بڑھ چڑھ کا حصہ لے رہے ہیں۔

 بلال غفار کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا ورکر نظریہ پر کھڑا ہے، ہمارا جرم کیا ہے ہم سچ بولیں گے، یہ فیصلہ کن معارکہ ہے، عمران خان کے ساتھ آخری سانس تک کھڑے ہیں۔

 ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کہتی تھی مہنگائی کی وجہ سے عمران خان کو ہٹایا جبکہ مہنگائی آج ایک سال پہلے سے کئی گنا زیادہ ہے۔

Advertisement

مرکزی نائب صدر پی ٹی آئی بلال غفار کا مزید کہنا تھا کہ جو زمان پارک میں ہوا وہ جمہوریت میں نہیں ہوتا، اس ملک میں سیاسی استحکام اور افراتفری روکنے کیلئے فوری الیکشن کروائے جائیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر