Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول بھٹو کا سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود سے ٹیلیفونک رابطہ

Now Reading:

بلاول بھٹو کا سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود سے ٹیلیفونک رابطہ

بلاول بھٹو کا سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان السعود سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں وزرائے خارجہ نے پاک عرب تعلقات کو مستحکم کرنے پر بات چیت کی اور باہمی تعاون کے فروغ کے لیے نئی جہتون کی تلاش پر تبادلہ خیال بھی کیا۔

اس موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان اور سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت کے مابین رابطوں کو بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا جبکہ ایران سعودی عرب تعلقات کی بحالی کی صورت میں خطے پر مثبت اثرات بھی زیر بحث آئے۔

بلاول بھٹو زرداری نے سعودی عرب اور ایران کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کے فیصلے اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی جانب سے ایرانی صدر کو دورے کی دعوت کا خیر مقدم کیا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخاب، آئین کی خلاف ورزی پر کارروائی کیلئے درخواست پہلے سے زیرسماعت کیس کیساتھ یکجا
پنجاب حکومت کا سموگ کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ
خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 28 اپریل کو ہوں گے
تمام تر وسائل صوبے کی عوام پر خرچ کرینگے، مریم نواز
کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟
افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد بھی دہشتگردی کا خطرہ کم نہیں ہوا، مسعودخان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر